گھوڑی کے پیٹ کی آواز

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے۔